مٹہ دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مٹہ دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد لاش مٹہ ہسپتال لائی گئی شناخت کیلئے تلاش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز دریائے سوات سے مٹہ باماخیلہ کی مقام پر ایک نامعلوم شخص کا لاش برامد ہوا جن کو شنا خت کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی جبکہ دوسرے جانب اس لاش کی شناخت کیلئے کوشش جاری ہے