محمد ذکریا کا اعزاز

محمد ذکریا کا اعزاز

رستم(نمائندہ پاکستان)طالب علم محمد زکریا کا اعزاز،دی یونیکام سکول رستم کے ہونہار طالب علم محمد زکریا نے مردان بورڈ کے نتائج میں بہترین کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے نویں جماعت550 نمبر میں 515نمبر حاصل کرکے علاقہ بھرکے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔طالب علم محمد زکر یا نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قراردیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی اپنی نمایاں پوزیشن کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے اپنے علاقے کا نام روشن کرونگا

مزید : پشاورصفحہ آخر