ڈیرہ ،اسلحہ برآمد ،ملزمان گرفتار

ڈیرہ ،اسلحہ برآمد ،ملزمان گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)کینٹ پولیس نے مریالی میں مختلف کاروائیوں کے دوران 2کلاکوف ، ایک کلاشنکوف سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ اور350گرام ہیروئن برآمدکرکے5ملزمان گرفتارکرلیے ،الگ الگ مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے مریالی میں مختلف کاروائیوں کے دوران 2کلاکوف ، ایک کلاشنکوف ، ایک رپیٹر اور108کارتوس برآمدکرلیے ۔منشیات کے خلاف کاروائی کے دوران 340گرام ہیروئن برآمدکرلی ۔پولیس نے 5ملزمان بھی گرفتارکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...