باڑہ میں جہانگیر آفریدی نے اپنے آفس کا افتتا ح کر دیا

باڑہ میں جہانگیر آفریدی نے اپنے آفس کا افتتا ح کر دیا

ؒ باڑہ (نمائندہ پاکستان )باڑہ میں جہانگیر آفریدی نے اپنے آفس کا افتتا ح کر دیا جس میں کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی اس تقریب میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگ اس میں شریک رہے اس میں مختلف لوگوں نے خطاب کیا اور کہاں کہ ماضی میں جو امیدوار منتخب ہوئے اس نے علاقے کہ لوگو ں کے لئے کچھ نہیں کیا اور اپنا ووٹ اب اس امیدوار کو دینا جو محلص اور امین ہو کرپٹ لوگو ں کو مسترد کرنا ہے اس کے لئے ہر قوم میں اپنے علاقے کی کیمٹی بنا کر آئندہ کا لائخہ عمل طے کرنا ہے اس سے جہانگیر نے کہاں کہ منتخب ہو کر اس علاقے کی محرمیوں کو ختم کرونگا سکول کالج اور ہسپتال میرااولین ترجیح ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...