حبیب اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

حبیب اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) مالاکنڈایجنسی یونین کونسل سخاکوٹ غونڈوحبیب اللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ امین اللہ ،نصراللہ اورماسٹرحیات خان کی بھی والدہ تھی نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...