اڈیالہ جیل میں پانی کی قلت کامسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا،ڈی سی راولپنڈی

اڈیالہ جیل میں پانی کی قلت کامسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا،ڈی سی ...

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیرنے کہا کہ ایس ای پبلک ہیلتھ کی سر وے ر پو رٹ کے مطا بق اڈیا لہ جیل کے قر یب تر ین علا قوں میں موجود ہا ئیڈ ر نٹس کی و جہ سے جیل پا نی کی کمی کا شکا ر ہے اس سلسلے میں ضلع کو نسل اور محکمہ وا سا فوری طور پر ضروری اقدامات اٹھا ئیں نیز ا س مسئلے کا مستقل حل نکا لنے کے لئے ایک جا مع پا لیسی مر تب کی جائے جس کے مطا بق ہا ئیڈ ر نٹس کومحض د ریا کے کنا رے تک محدود کیا جائے۔ اسکے ساتھ ساتھ پانی کی کمی کے با عث شہر بھر میں ٹینکرز کے ذریعے فرا ہم کئے جا نے والے پا نی کی کو الٹی چیک کی جائے اور قیمیت کا تعین بھی کے جا ئے تا کہ ز ندگی کی اس بنیادی ضرورت کے حصول کے لئے شہریوں کوجن مسا ئل کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے اس میں ممکنہ کمی لا ئی جا سکے۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ اگر چہ مجمو عی طو ر پر پا کستا ن میں وا ٹر کر ا ئسس کے مسئلے پید ا ہو ر ہے ہیں تا ہم یہ حقیقت بھی مسلم ہے کہ یہا ں پا نی ضا ئع کر نے کا بھی بہت ر جحا ن ہے اس سلسلے میں ضر وری ہے کہ آ گاہی مہم کے ذ ر یعے لو گوں کو پا نی جیسی نعمت کو بہتر طر یقے سے استعمال کر نے پر آما دہ کیا جائے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈ پٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میں اڈیا لہ جیل میں پا نی کی کمی سے متعلقہ جا ئز ہ اجلا س کے شرکاء سے خطا ب کے دوران کیا۔ اجلا س میں ایڈیشنل ڈ پٹی کمشنر(ہیڈکوا ٹر) صا ئمہ یو نس، سپر نڈ نٹ اڈیا لہ جیل سعید گو ندل، ایس ای پبلک ہیلتھ فیصل شوکت ، منیجنگ ڈا ئر یکٹر وا ٹر اینڈ سینیٹشن را جہ شو کت، چیف ایگز یکٹو آفیسر شفقت رضا،ڈی او ضلع کو نسل کا مران خان و دیگرمتعلقہ سر کا ری افسران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔شرکا ء اجلا س سے کو بر یفنگ د یتے ہو ئے سپر ینڈ نٹ جیل نے کہا کہ جیل میں قید یوں کو پا نی کی کمی کی و جہ سے انتہا ئی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے جس کے حل کے لئے اقدامات جا ری ہیں۔ انہوں نے کہ کہ مو جو دہ پا نی کی کمی کے مسئلے کے پیش نظر واسا کے ساتھ مل کر شہر یوں میں پا نی بچاؤ کی آ گا ہی مہم بھی جا ر ی ہے جس میں انہیں اس با ت کا احسا س دلا نے کی کو شش کی جا رہی ہے کہ پا نی کے غیر ضروری استعما ل کو تر ک کر یں اور پا نی جیسی نعمت کو ضا ئع پو نے سے بچا نے کے لئے چھو ٹی چھو ٹی احتیا طی تدا بیر استعمال کرتے ہوئے اس کمی پر کا فی حد تک قا بو پا یا جا سکتا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ غیرقا نو نی ہا ئیڈ ر نٹس کو ر جسٹر کر ے اور انہیں متبا دل جگہ فرا ہم کر نے سے کافی حد تک پا نی کے مسئلے پر قا بو پا یا جا سکے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...