سپریم کورٹ میں آج بھی دو مقدمات کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج بھی دو مقدمات کی سماعت ہوگی
سپریم کورٹ میں آج بھی دو مقدمات کی سماعت ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں چھٹی کے روز(آج)بھی 2 مقدمات کی سماعت ہو گی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات ،بجلی اور گیس پر ٹیکس سے متعلق ازخود نوٹس اورجعلی بینک اکاﺅنٹس کی تحقیقات میں تاخیر پر بھی سماعت ہو گی ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...