باکسرمحمد وسیم ورلڈفلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کے لئے ملائیشیاپہنچ گئے

باکسرمحمد وسیم ورلڈفلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کے لئے ملائیشیاپہنچ گئے
باکسرمحمد وسیم ورلڈفلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کے لئے ملائیشیاپہنچ گئے

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)باکسرمحمد وسیم ورلڈفلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کے لئے ملائیشیاپہنچ گئے،وہ ورلڈ ٹائٹل کے لئے فائٹ کرنےوالے پہلے پاکستانی باکسرہیں۔

باکسرمحمد وسیم کے فیملی ذرائع کے مطابق محمدوسیم آئندہ اتوارکوہونےوالی ورلڈٹائٹل فائٹ کے لئے ملائیشیاپہنچے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ کوچ اور ٹرینرجیف مےویدربھی ان کے ساتھ  ہیں۔محمدوسیم کامقابلہ جنوبی افریقہ کے باکسرموروتی متھالین سے آئندہ اتوارکو ہوگا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...