پی ٹی آئی انتخابی آفس پرفائرنگ کاالزام،12لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پی ٹی آئی انتخابی آفس پرفائرنگ کاالزام،12لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر ...
پی ٹی آئی انتخابی آفس پرفائرنگ کاالزام،12لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی انتخابی آفس پرفائرنگ کے الزام میں12لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ پی ٹی آئی کارکن کی درخواست پردرج کیاگیاجبکہ مقدمہ میں دہشتگردی،اقدام قتل ودیگردفعات شامل کی گئی ہیں۔درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ گزشتہ رات لیگی کارکنوں نے دفترکے تنازع پر فائرنگ کی ،12لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات پنج پیر میں دفترکے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت2افراد زخمی ہوئے تھے۔