A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے لئے نیب ٹیم مانسہر ہ پہنچ گئی،آج گرفتاری متوقع

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے لئے نیب ٹیم مانسہر ہ پہنچ گئی،آج گرفتاری متوقع

Jul 08, 2018 | 10:56:AM

مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے لئے نیب ٹیم مانسہر ہ پہنچ گئی اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔نیب ذارائع کا کہنا تھا کہ کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف پولیس کے تعاون سے مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ ان کی گرفتاری آج (اتوار کو) ہی متوقع ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سا بق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرمانسہرہ میں موجود ہیں اور اپنی انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے لئے وہ مختلف علاقوں میں ووٹ مانگنے کا کام کر رہے ہیں جبکہ کیپٹن (ر)صفدرکی مرکزی الیکشن آفس پر بھی سرگرمیاں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد کیپٹن (ر)صفدر نے اپنی قانونی ٹیم سے گرفتاری دینے کے حوالے سے مشاورت کی تھی۔

مزیدخبریں