A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کینیڈین کوہ پیما کے ٹو چوٹی سرکرنے کے دوران کھائی میں گرکرلاپتہ

کینیڈین کوہ پیما کے ٹو چوٹی سرکرنے کے دوران کھائی میں گرکرلاپتہ

Jul 08, 2018 | 12:10:PM

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)کینیڈین کوہ پیما کے ٹو چوٹی سرکرنے کے دوران کھائی میں گرکرلاپتہ ہو گئے ۔

ساتھی کوہ پیماکے مطابق کینیڈین کوہ پیما کیمپ ٹواورتھری کے درمیان چمنی ہاؤس سے گرے اور وہ کے ٹو ایکسپیڈیشن ٹیم کے لیڈر تھے۔

واضح رہے کہ کے ٹو ’ماونٹ ایورسٹ‘ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی چوٹی ہے۔کے ٹو کو پہلی بار 1954 میں سَر کیا گیا تھا، اس کے بعد سے اب تک صرف 306 کوہ پیما اس کی چوٹی پر پہنچ سکے جبکہ چوٹی سر کرنے کی کوشش کرنے والے 80 کوہ پیما ہلاک ہوچکے ہیں۔

مزیدخبریں