ٹرک اورموٹرسائیکل میں تصادم ،ماں، بیٹا اوربیٹی جاں بحق

ٹرک اورموٹرسائیکل میں تصادم ،ماں، بیٹا اوربیٹی جاں بحق
ٹرک اورموٹرسائیکل میں تصادم ،ماں، بیٹا اوربیٹی جاں بحق

لیہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ ادو روڈکے مقام پر ٹرک اورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک اورموٹرسائیکل تصادم کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ۔ریسکیو ذرائع کا مزیدکہنا تھا کہ تصادم کے نتیجہ میں 3افراد جاں بحق ہوئے جن میں ماں، بیٹا اوربیٹی شامل ہیں جبکہ تینوں جاں بحق افراد کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /بھکر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...