”میں گرفتار ہونے کیلئے آ گیا ہوں“ ، کیپٹن صفدر لیاقت باغ ن لیگ کی ریلی میں پہنچ گئے

”میں گرفتار ہونے کیلئے آ گیا ہوں“ ، کیپٹن صفدر لیاقت باغ ن لیگ کی ریلی میں ...
”میں گرفتار ہونے کیلئے آ گیا ہوں“ ، کیپٹن صفدر لیاقت باغ ن لیگ کی ریلی میں پہنچ گئے

راولپنڈی (ڈ یلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر گرفتاری پیش کرنے کیلئے لیاقت باغ جاری ن لیگ کی ریلی میں پہنچ چکے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر اچانک گاڑی سے اترے اور لیاقت آباد میں واقع ن لیگ کے مرکزی دفتر میں داخل ہوئے جس کے بعد انہوں نے ریلی کی قیادت شروع کر دی جو کہ راجہ بازار کی جانب گامزن ہے ۔ اس موقع پر کیپٹن صفدر کا کہناتھا کہ میں گرفتار ہونے کیلئے آ گیا ہوں ، آج فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کیسے چلانا ہے ۔ن لیگ کی ریلی حنیف عباسی کے دفتر میں جا کر اختتام پذیر ہو گی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...