جسم فروش خواتین کی جگہ اب دنیا بھر میں ایسی چیز متعارف کروانے کا فیصلہ کہ جان کر مردوں کے بھی گال لال ہوجائیں

جسم فروش خواتین کی جگہ اب دنیا بھر میں ایسی چیز متعارف کروانے کا فیصلہ کہ جان ...
جسم فروش خواتین کی جگہ اب دنیا بھر میں ایسی چیز متعارف کروانے کا فیصلہ کہ جان کر مردوں کے بھی گال لال ہوجائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کی جدت نے جہاں ہماری زندگیاں آسان کی ہیں وہیں کچھ انتہائی شرمناک رجحانات بھی ہمارے معاشروں کا حصہ بنا دیئے ہیں ۔ ایسا ہی ایک رجحان مغربی ممالک میں تیزی سے جڑ پکڑ رہا ہے جس میں قحبہ خانوں میں خواتین کی بجائے جنسی گڑیائیں رکھی جا رہی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سپین میں اس نوعیت کا تیسرا قحبہ خانہ گزشتہ دنوں کھولا گیا ہے۔ جنسی گڑیاؤں کا حامل پہلا قحبہ خانہ 2017ء میں بارسیلونا میں کھولا گیا تھا۔

سپین میں یہ انسانیت سوز کام ’لمیڈولز‘ (Lumidolls)نامی کمپنی کر رہی ہے جو جنسی گڑیائیں بناتی ہے۔کمپنی کے بانی سرگئی پریٹو نے ڈیلی سٹار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’’سپین کے بعد ہم دیگر یورپی ممالک میں بھی جنسی گڑیاؤں کے قحبہ خانے کھولنے جا رہے ہیں۔یہ قحبہ خانے اس قدر مقبول ہو رہے ہیں کہ دنیا بھر سے سرمایہ کار ہم سے رابطہ کر رہے ہیں جو اپنے ممالک میں ایسے قحبہ خانے کھولنے کے خواہش مند ہیں۔ہماری تین فرنچائزز کی کامیابی کے بعد میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جنسی گڑیاؤں کے قحبہ خانے مستقبل میں ایک بڑی عالمی مارکیٹ ہوں گے اور دنیا بھر میں قائم کیے جائیں گے۔‘‘

مزید :

ڈیلی بائیٹس -