مریم نوازکو مرغی کی طرح پر لگے ہوئے ہیں:سینئر تجزیہ کار حسن نثار

مریم نوازکو مرغی کی طرح پر لگے ہوئے ہیں:سینئر تجزیہ کار حسن نثار
مریم نوازکو مرغی کی طرح پر لگے ہوئے ہیں:سینئر تجزیہ کار حسن نثار

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ مریم نواز کو مرغی کی طرح پر لگے ہوئے ہیں لیکن وہ ان پروں کے ساتھ اڑ نہیں سکتیں ،اب جگہ جگہ بینرز لگے ہوئے ہیں کہ ووٹ مانگ کر شرمند ہ نہ ہوں۔

جیو نیوز کے پروگرام ”میرے مطابق میں“ گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ مریم نواز کو مرغی کی طرح پرہیں لیکن وہ مرغی کی طرح اڑ نہیں سکتیں ۔ ان کی وجہ شہرت سوائے کرپشن سے کچھ نہیںہے ۔اب جگہ جگہ بینرز لگے ہوئے ہیں کہ ووٹ مانگ کر شرمندہ نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اتنے بیوف قوف نہیں ہیں کہ اب ان لوگوںکے جھانسے میں آجائیں۔انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ پر ضرورلگے ہوئے ہیں لیکن یہ اب اڑنے کے قابل نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اب جا چکے ہیں یہ قانون کی نہیں بلکہ قانون قدرت کی پکڑ میں ہیں ۔ یہ اپنے وطن نہیں بلکہ اس وطن میں واپسی کے اعلان کر رہے ہیں جو انہوںنے حکومتیں کرنے کے لئے ر کھا ہو اہے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...