اردو بولنے والوں پر راکا ایجنٹ ہونے کاالزام صرف ایم کیو ایم کی وجہ سے لگتا ہے: خواجہ آصف

اردو بولنے والوں پر راکا ایجنٹ ہونے کاالزام صرف ایم کیو ایم کی وجہ سے لگتا ہے: ...
اردو بولنے والوں پر راکا ایجنٹ ہونے کاالزام صرف ایم کیو ایم کی وجہ سے لگتا ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ راکا ایجنٹ ہونے کاالزام صرف ایم کیو ایم کی وجہ سے لگتا ہے،عوام نے زکوة،فطرانہ،کھالیں، ہزاروں جانیں تک ایم کیوایم کو دیں ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے حلقہ پی پی 38 میں جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ورکنگ باونڈری پر رہنے والے لوگ بہادر ہیں،سیاسی اختلافات سیاسی حد تک رہنے چا ہییں، میں نے ساری عمر پارٹی سے وفاداری کی ہے ،اردو بولنے والوں پر راکا ایجنٹ ہونے کاالزام صرف ایم کیو ایم کی وجہ سے لگتا ہے،عوام نے زکوة،فطرانہ،کھالیں، ہزاروں جانیں تک ایم کیوایم کو دیں ہیں۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...