کیپ ٹاءون میں مسلح افرادکی اندھا دھندفائرنگ سے 8افراد ہلاک

کیپ ٹاءون میں مسلح افرادکی اندھا دھندفائرنگ سے 8افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیپ ٹاءون(آئی این پی;223;شِنہوا)کیپ ٹاءون میں مسلح افرادنے8افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا،مرنے والوں میں 6خواتین بھی شامل ہیں جن کی عمر18سے26تک بتائی جاتی ہے،ہلاک ہونے والے2افراد کی عمر23سال اور18سال تھیں ،پولیس ترجمان کے مطابق یہ واقع فلپ ایسٹ میں پیش آیا،جہاں مسلح افراد نے گولی مارکر8افراد کوہلاک کردیا،پولیس نے مشتبہ افراد کی گرفتار کیلئے کاروائی شروع کردی ہے،جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاءون میں مسلح افراد کی طرف سے ایسی کاروائیاں روز کامعمول بن چکی ہیں ۔ ان کاروائیوں کو روکنے کیلئے پولیس وزیر نے بھی گزشتہ ہفتے کیپ ٹاءون کا دورہ کیا تھا

مزید :

عالمی منظر -