یونان کے پہلے پارلیمانی انتخابات کے نتاءج کا اعلان آج ہوگا

    یونان کے پہلے پارلیمانی انتخابات کے نتاءج کا اعلان آج ہوگا

ایتھنز(آئی این پی;223;شِنہوا)یونان کے پہلے پارلیمانی انتخابات کے نتاءج کا اعلان آج ہوگا، اتوار کو یونان میں پہلے پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے گئے،ملک بھر کے پولیس اسٹیشنوں پر صبح 7بجے سے شام 7بجے تک ووٹ ڈالے گئے، تقریباً 90 لاکھ 90 ہزارووٹر ہیں ،ملک میں 17سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں توقع ہے 9بجے رات تک پولنگ کے نتاءج کا پتہ چل جائے گا، تاہم حتمی نتاءج پیر کو جاری کیے جائیں گے، وزارت داخلہ کے مطابق 20سیاسی پارٹیاں انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔

انتخابات کے ذریعےملکی پارلیمنٹ کے 300ارکان کا انتخاب کیا جائےگا ۔

مزید : عالمی منظر