حوثی باغیوں ،یمنی فورسز میں لڑائی،4افراد ہلاک،12سے زائد زخمی

    حوثی باغیوں ،یمنی فورسز میں لڑائی،4افراد ہلاک،12سے زائد زخمی

صنعاء(آئی این پی;223;شِنہوا)حوثی باغیوں اور یمنی فورسز کے درمیان لڑائی میں کم از کم 4افراد ہلاک اور 12سے زائد زخمی ہوگئے،یہ لڑائی بندرگاہی شہر حدیدہ کے جنوبی ضلعے میں ہوئی،زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں ،ان میں سے بعض افراد جنگی طیاروں کی بم باری میں بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔ سرکاری ذراءع نے بھی واقع کی تصدیق کردی ہے،اس علاقے میں سرکاری دستوں اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری رہتی ہیں ۔

مزید : عالمی منظر