فلاءٹ اٹینڈنٹ نے مسافروں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ، ویڈیو وائرل

    فلاءٹ اٹینڈنٹ نے مسافروں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ، ویڈیو وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹورنٹو(آئی این پی ) کینیڈا ایئرلائن کے فلاءٹ اٹینڈنٹ نے منفرد انداز اپناتے ہوئے مسافروں کو حفاظتی تدابیربتا کر ہنسنے پر مجبور کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا سے ایریزونا جانے والی کینیڈئن ایئر لائن کی پرواز کے فلاءٹ اٹینڈنٹ نے بنا بولے مذاحیہ کردار مسٹر بین کا انداز اپناتے ہوئے مسافروں کو حفاظتی تدابیر بتائیں جس پر تمام مسافر ہنس ہنس کر بے حال ہوگئے جبکہ اسٹیورڈ کی یہ دلچسپ ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوچکی ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -