چینی وزیر خارجہ کا پولینڈ، سلووا کیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ شروع

    چینی وزیر خارجہ کا پولینڈ، سلووا کیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ شروع

بیجنگ (آئی این پی ) چینی ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای 13 جولائی تک پولینڈ، سلوواکیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق وانگ ای ان ممالک کا دورہ متعلقہ وزرائے خارجہ کی خصوصی دعوت پر کریں گے ۔

مزید : عالمی منظر