سعودی نجی اداروں نے2018 ء میں 10لاکھ غیر ملکیوں کو نوکری سے سبکدوش کیا

      سعودی نجی اداروں نے2018 ء میں 10لاکھ غیر ملکیوں کو نوکری سے سبکدوش کیا

ریاض (اے پی پی) سعودی ادارہ فروغ افرادی قوت فنڈ نے 2018 ء کے حوالے سے اعدادوشمار میں بتایا ہے کہ سال کے دوران 10 لاکھ غیرملکیوں کو سعودائزیشن پالیسی کے تحت نجی اداروں سے سبکدوش کیا گیا ۔ الوطن اخبار کے مطابق ہدف اور سوشل انشورنس جنرل کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ سعودی نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح گھٹ کر 6;46;6 فیصد تک ہوگئی ہے،

مزید : عالمی منظر