جاپان، وزارت تعلیم جاپانی زبان سیکھنے میں مدد فراہم کرے گی
ٹوکیو ئی (اے پی پی) جاپان کی وزارت تعلیم کا منصوبہ ہے کہ جاپانی زبان سمجھنے میں مشکلات کا شکار طلبہ کی مدد کے لیے سکولوں میں عملے کی تعداد بڑھائی جائے ۔ تعلیمی سال 2017 ء میں سرکاری ہائی سکولوں میں تقریباً 4 ہزار طلبہ کو جاپانی زبان کی خصوصی تعلیم کی ضرورت تھی، ان میں وہ طلبہ بھی شامل ہیں جن کی پرورش بیرون ملک ہوئی ہے، ان کی 9;46;6 فیصد تعداد نے سکول چھوڑ دیے ۔
سرکاری ہائی سکولوں کے تمام طلبہ میں سے سکول چھوڑنے والوں کے مقابلے میں یہ شرح تقریباً 7 گنا ہے