ڈالر مہنگا ، انٹر بینک میں کتنے روپے پر بند ہوا ؟ جانئے

ڈالر مہنگا ، انٹر بینک میں کتنے روپے پر بند ہوا ؟ جانئے
ڈالر مہنگا ، انٹر بینک میں کتنے روپے پر بند ہوا ؟ جانئے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں اس وقت مہنگائی کا طوفان جاری ہے جس نے عوام کی پریشانیوں کو مزید بڑھا دیاہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ بھی براہ راست عوام پر اثر انداز ہوتاہے ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبارکے پہلے روز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 157 روپے 32 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی کا رجحان چھایا رہا ۔ 100 انڈیکس میں آج 447 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس ہزار 742 پوائنٹس پر بند ہو گیاہے ۔

مزید : بزنس