لاہورکیمپ جیل کا قیدی سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا

  لاہورکیمپ جیل کا قیدی سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)کیمپ جیل کا 65 سالہ قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کروا دی۔سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور اسد جاوید وڑائچ کے مطابق شاہنواز نامی قیدی کچھ عرصہ سے کیمپ جیل میں قید تھا۔گزشتہ روز اسکی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال علاج معالجہ کے لئے سروسز ہسپتال داخل کروا دیا گیامگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔
پولیس کے مطابق پوسٹمارٹم کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -