جاتی عمرہ کے قریب لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جاتی عمرہ کے قریب لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاہور کے تھانہ رائیونڈ سٹی کی حدود جاتی عمرہ کے قریب شہری ٹرانسفارمر سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق لیسکو کا ملازم کھمبے پر چڑھ کے لائٹ ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -