اداکارہ میرا کے گھر کی دعویدارخاتون کی درخواست پر سماعت 5 اگست تک ملتوی

اداکارہ میرا کے گھر کی دعویدارخاتون کی درخواست پر سماعت 5 اگست تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)سول کورٹ نے اداکارہ میرا کے گھر کی دعویدارخاتون کی درخواست پر وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 5 اگست تک ملتوی کردی،سول کورٹ کے جج عدنان علی نے تسلیم کوثر کی درخواست پرسماعت کی،درخواست گزار خاتون کا موقف ہے کہ عتیق الرحمان نے مجھے گھر کی تمام رقم ادا کی،اداکارہ میرا نے دھوکا دہی سے گھر اپنے نام کروایا،اداکارہ میرا کو گھر فروخت کرنے سے روکنے اورقانون کے مطابق گھر کے کاغذات عتیق الرحمان کے نام کرنے بھی حکم دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -