کوٹ لکھپت،نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

کوٹ لکھپت،نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)کوٹ لکھپت میں نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ایدھی ذرائع کے مطابق 70 سالہ شخص ریلوے لائن عبور کرتے ٹرین کی زد میں آگیا۔شہری کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔ایدھی ایمبولینس سروس کی جانب سے شہری کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -