پیمانے میں گڑبڑپر 2پٹرول پمپ سیل

پیمانے میں گڑبڑپر 2پٹرول پمپ سیل

  

لاہور(سپیشل رپورٹر)اینٹی کرپشن لاہور کی محکمہ معدنیات کے افسران نے شہرمیں دوران چیکنگ ناپ میں کمی ثابت ہونے پر گلشن راوی میں واقع 2 پٹرول پمپس فیضی فلنگ سٹیشن اور مون فلنگ سٹیشن سیل کردیئے گئے۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق مزید کارروائی جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -