کیربیئن پریمیئر لیگ کی پلیئر ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی

  کیربیئن پریمیئر لیگ کی پلیئر ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کیربیئن پریمیئر لیگ کی پلیئر ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی، پاکستان کے سہیل تنویر اور آصف علی کا انتخاب ہوا ہے۔معروف کرکٹ لیگ سی پی ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، پلیئر ڈرافٹنگ میں پاکستان کے سہیل تنویر اور آصف علی سمیت کھلاڑی اپنی اپنی ٹیم کا حصہ بن گئے۔انگلینڈ سیریز کیباعث شعیب ملک، وہاب ریاض اور شاداب خان ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جبکہ ویسٹ انڈیز کے مشہور بلے باز کرس گیل ذاتی مصروفیات کے باعث 18 اگست سے شروع ہونے والی پریمیئر لیگ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -