کرونا کی وجہ سے شوبز روشنیاں ماند پڑ گئیں،عنایہ شاہ
لاہور(فلم رپورٹر)کرونا وباء شوبزکی روشنیاں ماند کردی ہیں جس سے ٹیلنٹ بھی مدھم پڑتا جارہاہے۔ان خیالات کا اظہار اداکارہ و ماڈل عنایہ شاہ نے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ایک سوال کے جواب میں عنایہ شاہ نے کہاکہ پوری دنیا کو کسی کی بری نظر کھا گئی ہے۔
نیا کے کسی بھی کونے میں کوئی سرگرمی نظر نہیں آرہی اور پاکستان میں تو بالکل ہی ٹھپ پڑ گئی ہیں۔