ٹف ٹائل لگانے کے کام میں سستی برتنے پر متعلقہ ٹھیکیدار کو 5 لاکھ روپے جرمانہ

ٹف ٹائل لگانے کے کام میں سستی برتنے پر متعلقہ ٹھیکیدار کو 5 لاکھ روپے جرمانہ

  

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے شالامار سٹیشن کے قریب ٹف ٹائل لگانے کا کام سست روی سے کرنے کی بنا پر متعلقہ کنٹریکٹر کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ہے جبکہ ایک دوسرے کنٹریکٹر کو سڑک پر بلڈنگ میٹریل جمع کرکے ٹریفک کے لئے رکاوٹیں پیدا کرنے پر وارننگ دے دی۔

اور اسے فوری طور پر یہ سامان ہٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -