نکاسی آب کے لئے خصوصی رین گینگ تشکیل دیدیا گیا

نکاسی آب کے لئے خصوصی رین گینگ تشکیل دیدیا گیا

  

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران کی ہدایت پر شعبہ انجینئرنگ نے مون سون کے دوران فوری نکاسی آب یقینی بنانے کے لئے خصوصی رین گینگ تشکیل دے دیا ہے۔یہ رین گینگ سڑکوں کے کنارے بنے ہوئے ڈرینز سے ملبہ وغیرہ نکال کر ان کی صفائی کر رہا ہے تاکہ یہاں پر بارشوں کا پانی جمع نہ ہو۔ اس گینگ کو ٹریکٹر ٹرالی،واٹر پمپس اور دیگر ضروری آلات مہیا کیے گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -