نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائد ملت فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر آن لائن نشست منعقد ہو گی

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائد ملت فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر آن ...

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما‘بانی پاکستان قائداعظمؒ کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 53 ویں برسی کے موقع پر جمعرات 9جولائی کوخصوصی آن لائن نشست منعقد ہو رہی ہے۔ نشست کے دوران مادملتؒ کے قافلہئ جمہوریت سے تعلق رکھنے والے ممتاز خواتین وحضرات مادرملتؒ کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

اس نشست کی کارروائی نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے فیس بک پیج (https://www.facebook.com/nazariaipakistantrust/) اور یو ٹیوب چینل (https://www.youtube.com/nazariapakistantrust) پر دکھائی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -