مسلم لیگ (ن) کی رہنماء بی بی وڈیری کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

مسلم لیگ (ن) کی رہنماء بی بی وڈیری کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رہنماء بی بی وڈیری کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئیں۔ان کی رپورٹ نیگیٹو آگئی۔اس حوالے سے انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہاکہ میں جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ اللہ نے دوبارہ سے صحت یاب کیا۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 15روز سے قرنطینہ میں تھی جس کے بعد میں نے دوبارہ رپورٹ کروائی جو نیگیٹیو آئیں ہیں یہ سب میرے بزرگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے جو اللہ نے مجھے کورونا جیسے جان لیواء مرض سے نجات دلائی۔