سری نگر، قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک او ر نوجوان شہید
سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، ضلع پلوامہ میں مزید ایک کشمیری شہید کر دیا گیا۔ جنت نظیر وادی میں بھارتی بربریت نہ رک سکی، ضلع پلوامہ کے گاؤں گوسو میں نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کر دیا گیا، علاقے کی ناکہ بندی کر کے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔
سری نگر