ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے پر مذمت

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے پر مذمت

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے کی مذمت کردی۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے کا فیصلہ فوری واپس لیاجائے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں ہر ایک کومذہبی آزادی یاعقیدے کا حق ہے،مذہبی آزادی یا عقیدے کے حق کی آئین پاکستان میں ضمانت دی گئی ہے۔

مذمت

مزید :

صفحہ اول -