پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ایک دن کیلئے ملتوی

پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ایک دن کیلئے ملتوی

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کا منگل کو ہونے والا اجلاس ایک دن کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بدھ کو دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

ملتوی

مزید :

صفحہ اول -