سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی سے قبل تنخواہ ملے گی

سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی سے قبل تنخواہ ملے گی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے بڑی عید پر بڑی خوشخبری، سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی سے قبل تنخواہ ملے گی۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفیکشن جلد جاری کیا جائے گا۔ سرکاری ملازمین کا کہنا تھا کہ عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی سے سنت ابراہیمی ادا کی جاسکے گی۔

تنخواہ

مزید :

صفحہ اول -