لاہورہائیکورٹ بار ایسویسی ایشن نے افنان ملک ایڈووکیٹ کو وائس چیئرمین برائے جیل خانہ جات کمیٹی مقرر کردیا

    لاہورہائیکورٹ بار ایسویسی ایشن نے افنان ملک ایڈووکیٹ کو وائس چیئرمین ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ بار ایسویسی ایشن نے افنان ملک ایڈووکیٹ کو وائس چیئرمین برائے جیل خانہ جات کمیٹی مقرر کردیا ہے، اس سلسلے میں لاہورہائی کورٹ با رکے صدرطاہر نصراللہ واڑئچ کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے،ایڈووکیٹ افنان ملک کو وائس چیئرمین برائے جیل خانہ جات کمیٹی مقرر ہونے پر لاہور بار سمیت وکلاء براداری نے مبارک باد دی ہے۔

افنان ملک

مزید :

صفحہ آخر -