قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب

      قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب

  

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔اجلاس سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج (بدھ کو) طلب کرلیا ہے،قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل54 کی شق نمبر1کے تحت طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا یہ23واں اجلاس ہے۔

قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -