نوشین جاوید امجد کے اعزاز میں الوداعی تقریب،یادگاری شیلڈ پیش

نوشین جاوید امجد کے اعزاز میں الوداعی تقریب،یادگاری شیلڈ پیش

  

نوشین جاوید امجد کے اعزاز میں الوداعی تقریب،یادگاری شیلڈ پیش

اسلام آباد (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی سبکدوش ہونے والی چیئر پرسن نوشین جاوید امجد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات کو سراہا گیا اور یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔منگل کو فیڈرل بورڈ ا?ف ریونیو ہیڈ کوارٹر سے سبکدوش ہونے والی چیئر پرسن نوشین جاوید امجد کی خدمات کو بورڈ۔ان۔کونسل اجلاس میں سراہا گیا۔ اجلاس میں قائم مقام چیئرمین محمد جاوید غنی اور ایف بی آر کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ قائم مقام چیئر مین ایف بی آر محمد جاوید غنی نے سبکدوش ہونے والی چیئر پرسن نوشین جاوید امجد کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کی نئی ذمہ داریوں پر نیک تمناوں کا اظہا ر کیا۔

نوشین

مزید :

صفحہ آخر -