ملیر اور گڈاپ کے علاقوں پر ٹڈی دل کا حملہ

  ملیر اور گڈاپ کے علاقوں پر ٹڈی دل کا حملہ

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک کے کئی شہروں میں فصلوں کو تباہ وبرباد کرنے والے ٹڈی دل نے کراچی کا رخ کرلیا ہے،مگر حکومت سندھ ابھی تک سوچ وبچار میں مصروف ہے۔اطلاعات کے مطابق ملیر اور گڈاپ کے علاقوں پر ٹڈی دل نے حملہ کردیا ہے،لاکھوں کی تعداد میں ٹڈی دل رہائشی علاقے میں گھس آئی ہے اور حملے سے کھڑی فصلیں اور کھیت تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -