پشاور، بجلی بند رہے گی
پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 جولائی صبح9بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لطیف آباد, کے ایس ایم, ہڑیانہ 2,1, چارسدہ روڈ, عید گاہ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی9 جولائی صبح 9بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی متھرہ 1, کلاچی 2, شاہی بالا, سوات سکاٹ, کالونی 2, نیو مچینی فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی گومل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی7 جولائی صبح8بجے سے دوپہر2 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی قریشی موڑ, یونیورسٹی کیمپس, چشمہ شوگر مل فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے،،132کے وی گومل یونیورسٹی-ڈی آئی خان ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی7 جولائی دوپہر 1بجے سے دوپہر2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی گومل یونیورسٹی گرڈ سے منسلک فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے،،132کے وی گومل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی7 جولائی دوپہر 12بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کلاچی والا, فتح فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی بالاکوٹ -مظفرآباد ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 7جولائی صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی مانسہرہ, بالاکوٹ, مظفرآباد, نوسیری, رام پورہ, ہٹیاں گرڈ سے منسلک فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے،