جنوبی وزیرستان لینڈ مائن بم دھماکے میں 2 بچے شدید زخمی

  جنوبی وزیرستان لینڈ مائن بم دھماکے میں 2 بچے شدید زخمی

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان لینڈ مائن بم دھماکے میں 2 بچے شدید زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل جنوبی وزیرستان سب ڈویژن لدھا کیعلاقہ خون خیلہ میں پہلے سے نصب شدہ لینڈ مائن بم دھماکے کے نتیجے میں نو سالہ آنس اور 14 سالہ راشد شدید زخمی ہو گئے، دھماکے میں زخمی ہونے والے دونوں بچوں کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -