حسین احمد قریشی کی والدہ انتقال کر گئیں

  حسین احمد قریشی کی والدہ انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے رہنما اور فلپ مورس ٹوبیکو کمپنی کے ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری حسین احمد قریشی کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں منگل کے روز موضع زیدہ میں سپرد خاک کرد یا گیا۔ مرحومہ سینئر ٹیچر حاجی عبدالرازق المعروف باچا استاد کی بیوہ، ریٹائرڈ ٹیچر حاجی عطاء الرحمن استاد کی ہمشیرہ، تحریک محنت ضلع صوابی کے رہنما عارف احمد اور ٹیچر شکیل احمد کی والدہ تھیں ان کی رسم قل کل بروز جمعرات حجرہ تاجو خیل میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -