محمد اجمل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  محمد اجمل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ)پانچ بہنوں کا اکلوتہ بھائی محمد اجمل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔انہیں منگل کے روز موضع ٹوپی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم موضع ٹوپی کے محلہ بوبا خیل کے محمد جلیل کے صاحبزادے تھے اور نہایت پابند صوم و صلوٰۃ اور خوش اخلاق تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعرات حجرہ بوبا خیل ٹوپی میں ادا کی جائے گی۔