ڈی پی او صوابی کے پی آر او لیاقت علی کی پھوپھی انتقال کر گئیں

  ڈی پی او صوابی کے پی آر او لیاقت علی کی پھوپھی انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ) ڈی پی او صوابی کے پی آر او لیاقت علی کی پھوپھی انتقال کر گئیں۔ انہیں گذشتہ روز موضع نارنجی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ مفتی سجاد علی، فرمان علی، فیاض علی، اعجاز علی اور اشفاق علی کی والدہ تھیں ان کی رسم قل آج بروز بدھ موضع نارنجی میں ادا کی جاے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -