رامداد خان کی رسم قل آج ہوگی

رامداد خان کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان(بیورورپورٹ) سماجی شخصیت رامداد خان جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کر گئے تھے کی رسم قل بدھ کے روز سور پل ٹکر تخت بھائی میں اداکی گئی،مرحوم اے این پی کے رہنما اور انقلابی شاعر عمر زادہ افغان کے بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -