زوجہ ظاہر شاہ باچہ کی رسم قل آج ہوگی

  زوجہ ظاہر شاہ باچہ کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان(بیورورپورٹ) گوجرگڑھی کی ممتاز شخصیت سید ظاہر شاہ باچہ کی اہلیہ جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل بروز بدھ محلہ ناناخیل (بھٹو بابا) گوجرگڑھی میں اداکی جائے گی مرحومہ ولایت شاہ عرف ممبر صیب،عبدالولی خان یونیورسٹی کے سید حمایت شاہ باچہ،نفاست باچہ اور رب دے مل شا کی ہمشیرہ اوریونین کونسل کے سابق چیئرمین اقبال شاہ باچہ کی بھاؤج تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -